News Ticker

Hafiz Ahmed Raza Qadri | Talking About A Live Happy to News for Fans ? Watch It

By Sadqe Ya Rasool Allah - Tuesday, 17 April 2018 No Comments

خوبصورتی کا نسخہ

*ہاتھوں کی خوبصورتی کے لئے اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں۔
,*آواز کی خوبصورتی کے لئے قرآن پاک کی تلاوت کریں۔
*آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے اللہ کے خوف سے آنسو بہائیں۔
*چہرے کی خوبصورتی کے لئے وضو کی عادت ڈالیں۔
*دل کی خوبصورتی کے لئے اپنے دل میں اللہ کی یاد بسائیں۔
*دماغ کی خوبصورتی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں سجدہ کریں۔ 
طالب دعا و دعا گو
خرم سلیم اشرفی
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

www.videoszilla.com


Tags:

No Comment to " Hafiz Ahmed Raza Qadri | Talking About A Live Happy to News for Fans ? Watch It "