News Ticker

Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | Best Live Mehfil e Naat April 2018

By Sadqe Ya Rasool Allah - Thursday, 19 April 2018 No Comments

Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | Best Live Mehfil e Naat April 2018


Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | Best Live Mehfil e Naat April 2018






♡♡♡ ﷽ ♡♡♡
الســــــــــــلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹 یہ محفل اردو زبان والوں کے لیئےبنائی گئی ہے۔
🌹 اس محفل میں آنے جانے کےدروازے سب کے لیئے کھلے ھیں
🌹آنے کے بعد اس کی پوسٹ دیکھیں اور محفل کا مزاج سمجھیں آپ اس میں اپنی سوچ کے مطابق پوسٹ کریں ۔۔۔
⚠ اگر آپ اپنی پوسٹ کو نہ دیکھ پائیں تو سمجھ جایئے گا کہ مزاج سے ھم آھنگی نہیں تھی۔۔
🚫 شاعری کے ساتھ لچر قسم کی تصاویر والی پوسٹ مسخ کر دی جائے گی ۔
🌹آپ کی مخلصانہ تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
🚫 آپ سے درخواست ہے زنانہ تصاویر والی شاعری یا اور کوئی پوسٹ نہ کی جائے۔
⚠خواتین کا احترام لازمی ھے اور عملی طور پر مظاہرہ کرتے ھوئے ایسا مواد دیجیےگا جیسا ھم اپنے گھر میں اپنی خواتین کے ساتھ بیٹھ کر پڑھ سکیں دیکھ سکیں۔
🌹کوشش ھونی چا ھیئے کہ عنوان کے تحت ھی تحریر شامل ھو ۔
⚠محفل کے نام کے مطابق کسی دوسری زبان کے ساتھ اردو ترجمہ لازمی ھے البتہ رومن اردو کسی حد تک اجازت ہے۔ البتہ قران اورعربی دعائیں اس سے مثتثنٰی ھیں۔۔غیر اخلاقی تحریرں مسخ کر دی جائیں گی۔
⚠قرانی آیات کے سپارہ نمبر ، سُورۃ نمبر اور آیت نمبر ضروری ہے۔ احادیث کا حوالہ نمبر اور کتاب کا نام ہونا ضروری ہے۔
🚫کسی قسم کی ویڈیو شئیر کرنے کی اجازت نہیں ۔
🚫سیاسی مزاق یا خاکے دینا منع ہیں۔
📛اقوالِ زرین میں تفرقہ بازی پر بھی پابندی ہے۔
🚫کسی مسلک یا سیاسی جماعت پر تنقید کو بھی مسخ کر دیا جائے گا۔
🌹تصویری مراسلے اور اپنے ہاتھ سے لکھی تحریروں کو ترجیح دی جائے گی۔
🌹 ممبران کی پوسٹس کی ذمہ دار صرف اردو کی ٹیم نہیں۔ 🌹
🚫⚠ صرف اردو ٹیم یا ممبران کے ساتھ تلخ کلامی یا نازیبا گفتگو کی صورت میں آپ فورا بیین کر دیئے جائیں ےگے۔
🚫حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم الله کے آخری نبی ہیں ۔ اس عقیدے کے منکر کو کمیونٹی میں کسی بھی قسم کی پوسٹ کی اجازت نہیں ۔
🌹عقیدہ ختم نبوت کے حق میں اور قادیانیت کے رد میں ہر قسم کی پوسٹ کو دل سے قبول کیا جائے گا ۔ خواہ کہیں سے شئیر کی جائے ۔
🌹آزادئ کشمیر و فلسطین کی جدجہد کرنے والوں کے حق میں پوسٹ کرنے پر بھی کوئی پابندی نہیں ۔
🌹 کسی دوسری کمیونٹی سے پوسٹ شئیر کرنے کی اجازت نہیں ۔
♡♡ ´')                        ¸.•´¸.•´¨) ¸.*،• (¸.•´ (¸.•` ¤ 

بہت شکریہ  اور ۔۔۔۔ دلی خوش آمدید

Tags:

No Comment to " Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | Best Live Mehfil e Naat April 2018 "