News Ticker

Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | Best New Mehfil e Naat | Must Watch It

By Sadqe Ya Rasool Allah - Friday, 27 April 2018 No Comments

Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | Best New Mehfil e Naat | Must Watch It


Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | Best New Mehfil e Naat | Must Watch It





مرزائیوں کی شتر بے مہار کرتوتوں میں ان کو آگے بڑھانے سے روکنا ھوگا، ھمارے اداروں کو جاگنا ہوگا سارے نظام کو تباہ برباد ھونے سے روکنا ھو گا،ایجنسیوں کو اس بات کی فکر کرنا ہوگی ........

اس ملک میں رہتے ہوئے مرزائی ھمارے ملک سے 50سال سے زیادہ ھونے کو ھیں مسلسل غداری میں مصروف ہیں،

قادیانیت صرف اور صرف ایک چندہ سسٹم پر رائج ھے ،

قادیانی ھمارے ملک کی دولت لوٹ کر مسلسل دوسرے ملکوں میں اپنے مرکز، اور قبرستان کو بہشتی مقبرہ"کہہ کر اس لئے فرنچائز بنانے میں مصروف ہیں،اسی پیسے سے یہ اسلام کہ خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہیں،

اسی لوٹے ھوئے پیسے سے یہ قرآن پاک کی تحریف میں لگے ہوئے ہیں،
گستاخیں کرتے ھیں
جن میں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے گستاخیں،

اہل بیت سے گستاخی،
صحابہ کرام رضوان اللہ سے گستاخی اور بہت سی بد بختیاں شامل ھیں،
اب سوال ھے کہ یہ سب کرنے کہ لئے اتنا سرمایہ ان کہ پاس کہاں سے آتا ھے ؟؟؟؟؟

تو جناب پورے پاکستان میں ہر جگہ ہر گاؤں ہر شہر میں ان لوگوں نے اپنے سینٹرز قائم کر رکھے ہیں،جہاں ہر ماہ یہ مختلف ہتھکنڈوں سے چندے اکٹھے کرتے ہیں ،

ان میں نام نہاد بے شمارررررررررررررر چندے شامل ھیں جن میں سے چند ایک یہ ھیں،
تحریک جدید چندہ
وقف جدید چندہ
چندہ عام
چندہ خاص
چندہ لجنا امان اللہ
چندہ اطفال
چندہ ناصرات
چندہ خدام الاحمدیہ
چندہ بہشتی مقبرہ
چندہ دارو ضیافت
چندہ تعلیم و تربیت
چندہ وصیت
چندہ وقارے عمل

اور بے شمار چند ے ایسے ھیں جن کا یہاں ذکر تحریر کو بہت لمبا کر دے گا،

ھم آپ کو یہاں صرف دو چندوں کا حال بتا دیتے ھیں، باقی آپ خود سمجھ دار ھیں،

صرف اور صرف تحریک جدید اور انجمن احمدیہ کے صرف ایک کراچی کہ سینڑ کا ماہانہ چندہ ایک کروڑ روپے ھے...... اور صرف شہر کراچی میں ھی تقریباً 50 کے قریب سینٹر موجود ھیں ،آپ اندازہ کر سکتے ہیں ایک سال کا چندہ ایک ارب ہوا،

باقی سب سینٹرز کا چندہ اور اس کے علاوہ تمام ملک کے تمام شہروں کے سینٹرز کا چندہ کتنا ہوگا ؟؟؟؟؟؟
یہ وہ اربوں روپے ھیں جس پر ایک روپیہ کا ٹیکس بھی آج تک ملکی اداروں کو نہیں دیا گیا، اور یہ تمام روپے ایک اسیے ملک سے باہر جا رہے ھیں جو خود قرضوں میں ڈوبا ھوا ھے ،

مگر اجنسیاں، افواج، حکومت پاکستان، نیب،

اور تمام ادارے مجرمانہ غفلت کا شکار ہیں،

اور کوئی بھی آنکھیں کھولنے کو تیار نہیں،

آگے بڑھیے ان کے ہاتھ روکیے، اپنے ملک کو بچائیں، اپنے دین کو بچائیں ، اور عاشقان رسول ہونے کا صحیح حق ادا کیجئے،
(نجمہ یوسف)

Tags:

No Comment to " Hafiz Ghulam Mustafa Qadri | Best New Mehfil e Naat | Must Watch It "