News Ticker

Muhammad Owais Raza Qadri | Private New Mehfil e Naat 18th April 2018 at Karachi

By Sadqe Ya Rasool Allah - Thursday, 19 April 2018 No Comments
Muhammad Owais Raza Qadri | Private New Mehfil e Naat 18th April 2018 at Karachi







انسان
ایسا جاندار جو ایک غلیظ قطرے کی پیداوار ہے
انسان
جس کو اپنی پیدائش اور موت کی کچھ خبر نہیں ہے ۔
انسان
جو خود کو اشرف المخلوقات سمجھ بیٹھا ہے
انسان
جو تکبر اور غرور کا ایسا پتلا ہے
جس کی پوجا کرنا شرک ہے
انسان
جسے اپنے اچھے اور برے کی تمیز تو موت تک نہیں آتی مگر اس کو دوسروں سے گھن آتی ہے
وہ دوسرے جاندروں اور انسانوں سے نفرت کرتا ہے

یہ وہی انسان ہے جس کے لیے قرآن فرماتا ہے
بے شک انسان گھاٹے میں ہے
اے غرور کے پتلے
سن لے
تیرے خالق کو عاجزی پسند ہے
تیرے خالق کو سادگی پسند ہے
اور تو
غریبوں سے نفرت کرتا ہے
مٹی سے نفرت کرنےوالوں کو
مٹی اپنے اندر جگہ نہیں دیتی
وہ دن دور نہیں جب
مٹی تیرے جسم کے غرور کو خاک میں ملا دےگی

Tags:

No Comment to " Muhammad Owais Raza Qadri | Private New Mehfil e Naat 18th April 2018 at Karachi "