News Ticker

Hafiz Ahmed Raza Qadri | Latest Mehfil e Naat Full HD 2018

By Sadqe Ya Rasool Allah - Monday, 2 July 2018 1 Comment

Hafiz Ahmed Raza Qadri | Latest Mehfil e Naat Full HD 2018


Hafiz Ahmed Raza Qadri | Latest Mehfil e Naat Full HD 2018





الله تعالیٰ فرماتا ہے:

بےشک منافق الله کو دھوکہ دیتے ہیں اور وہ انکو فریب دیتا ہے اور جب صلوٰۃ کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو بےدلی کے ساتھہ کھڑے ہوتے ہیں لوگوں کے دیکھاوے کے لئے اور وہ الله کی نصیحت تو بہت ہی کم لیتے ہیں.
(4:142)

اور خانہ کعبہ میں انکی صلوٰۃ سوائی سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے اور کیا ہے پس عذاب کا مزہ چکھو بسبب اس انکار کے جو تم کیا کرتے تھے



اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

اے ایمان والوں تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں ہو؟؟؟ الله کے نزدیک یہ بات نہایت ناپسندیدہ ہے کہ تم منہ سے وہ کچھ کہو جو تم کرتے نہیں ہو.
(61:2،3)

کیا تم لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور اپنے نفسوں کو بھولے ہوۓ ہو؟ اور تم کتاب پڑھتے ہو تو عقل سے کام کیوں نہیں لیتے؟؟؟
(2:44)

بےشک الله ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں.

1 comment to ''Hafiz Ahmed Raza Qadri | Latest Mehfil e Naat Full HD 2018"

ADD COMMENT
  1. I respect this article for the all around scrutinized content and superb wording. I got so included in this material that I couldn't quit perusing. I am inspired with your work and expertise. Much thanks to you to such an extent.
    Content Management Development

    ReplyDelete